RUNNING DUBAI HIGH QUALITY ABAYA SHOP FOR SALE 

PWD Road, Islamabad, Islamabad | Ad ID: 487472 |
car1car1car1car1car1car1car1car1car1
car1
car2
car3
car4
car5
car6
car7
car8
car9
car1car1car1car1car1car1car1car1car1
Rs. 3,800,000
Price in Pakistan
Islamabad
City
Islamabad
Region

RUNNING DUBAI HIGH QUALITY ABAYA SHOP FOR SALE  Price in Pakistan

RUNNING DUBAI HIGH QUALITY ABAYA SHOP FOR SALE 

HIJAB-BINT-E-HAWA

VERY GOOD CUSTOMER FLOW 

10 YEARS OF EXELENCE!

BEST QUALITY ABAYA SHOP IN TWIN CITY.

Every Islamabad/Rawalpindi abaya wearing women who knows us, wants to buy abaya from our shop.

SELLING OUR RETAIL SETUP WITH SETTING AND STOCK.

Estimated Monthly profit from this shop: 3-4lac

We have all the sales and margin record in System. Because every bill is computer generated.

Right now we are focusing on our Internatinal Wholesale/Export High quality Dubai Abaya Business.

SHOP ESTIMATE:

AC INSTALLED RS.50,000

UPS INSTALLED RS.40,000

ONLINE HD CAMERAS INSTALLED RS.30,000

FULL SHOP FURNITURE FIXTURE RS.700,000

10 DISPLAY DUMMIES RS.50,000

LED DIGITAL SIGN BOARD Rs.50,000

ADAVANCED COMPUTERISED BILLING SYSTEM INSTALLED RS.50,000

SHOP REFUNDABLE SECURITY PAID 50,000

TOTAL:1,020,000/-

Selling with stock 

Available running stock in shop: 28 lac

SELLING REASON:

We need more investment in our abaya wholesale/manufacturing business to buy more machines and to expend our abaya export setup.

ABOUT US: 

We are manufacturer of High quality Dubai abayas.

We export high quality Dubai abayas worldwide.

We have thousands of international abaya wholesale customers.

Best thing; This shop is on auto pilot, we have trained staff of 2 person working with us

These 2 person working with us since 7 years.

Shop rent is very resonable 33000 per month.

BEST OPPORTUNITY FOR RETIRED PERSON OR PERSON WHO WANT NEW GOOD PROFITABALE BUNINESS.

We also guide you everything related.

ONLY SERIOUS PERSON CAN CONACT

For more details contact on whatsapp

10 سال سے چلتا چلایا کاروبار۔
ہمارے راولپنڈی/ اسلام اباد میں بے شمار کسٹمرز ہے جو کہ دور دور سے ہمارے پاس عبایا خریدنے اتے ہیں۔

راولپنڈی اسلام اباد میں سب سے بہترین اور 10 سال سے عبایا  کی دکان۔

جو عورتیں عبایہ پہننا پسند کرتی ہیں جب وہ عبایا خریدنا چاہتی ہیں۔ وہ حجاب بنت حوا  سے خریدنا زیادہ پسند کرتی ہیں۔

ہم ریٹیل کی دکان بیج رہے ہیں سیٹنگ اور سامان کے ساتھ۔تاکہ ہم اپنے ہول سیل/ ایکسپورٹ کے کام کو بڑھا سکیں۔
ماہانہ پرافٹ تین سے چار لاکھ روپے۔

 ہر مہینے کی سیل اور پرافٹ کمپیوٹرائز سسٹم میں چیک کیا جا سکتا ہے۔ کیونکہ تمام بل کمپیوٹر سے بنتے ہیں۔

ابھی ہم اپنے عبایا  ہول سیل اور ایکسپورٹ کے کام پر زیادہ توجہ دینا چاہ رہے ہیں۔ کیونکہ ہول سیل/ایکسپورٹ کا کام ریٹیل سے کہیں گناہ بڑا ہے۔

دکان کی کل مالیت: 

اے سی 50 ہزار۔

یو پی ایس 40 ہزار۔

ایچ ڈی کیمرہ 30 ہزار۔

سب فٹنگ فرنیچر 7 لاکھ۔

ڈسپلے کے لیے10 عدد ڈمیاں 50 ہزار۔

ڈیجیٹل سائن بورڈ 50 ہزار۔ 

جدید کمپیوٹرائز سسٹم لگا ہوا ہےجس میں تمام سٹاک محفوظ رہتا ہے اور تمام بل بنتے ہیں 50 ہزار۔

سکیورٹی دی ہوئی ہے 50 ہزار جو قابل واپسی ہے۔

ٹوٹل: 10 لاکھ 20 ہزار روپے۔

دکان میں موجودہ سامان 28 لاکھ روپے مالیت۔

خاص بات یہ ہے کہ یہ دکان اٹو پائلٹ پر چلتی ہے۔ یعنی کہ اگر مالک خود نہ بھی دکان پر موجود ہو تو پھر بھی سیل پر کوئی فرق نہیں پڑے گا سیل ہوتی رہے گی یہ دو سیل مین سیل کو کنٹرول رکھیں گے
ہمارے پاس دو تجربے کار سیل مین کام کرتے ہیں جو کہ ہمارے پاس اس دکان میں سات سال سے کام کر رہے ہیں۔ 

ریٹیل کاروبار  بیچنے کی وجہ: ہمیں اپنے عبایا ہول سیل اور  ایکسپورٹ  کےکاروبار کو بڑھانے کے لیے مزید مشینوں کی ضرورت ہے۔

 تعارف:

ہم ہائی کوالٹی دبئی عبایا اپنے کارخانے میں خود تیار کرتے ہیں۔

ہم ہائی کوالٹی دبئی عبایا انٹرنیشنلی ایکسپورٹ کرتے ہیں۔

ہمارے انٹرنیشنل دنیا بھر سے ہزاروں ہول سیل عبایا کے کسٹمر ہیں۔

دکان کا کرایا بہت مناسب صرف ماہانہ 33 ہزار روپے ہے۔

یہ بہت اچھا موقع ہے ریٹائرڈ حضرات کے لیے اور ان لوگوں کے لیے جو ماہانہ اچھی امدنی کمانا چاہتے ہیں۔

اور ہم اپ کی ہر لحاظ سے رہنمائی کریں گے اس کام میں۔

مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔


 صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔
RUNNING DUBAI HIGH QUALITY ABAYA SHOP FOR SALE  is for sale online, RUNNING DUBAI HIGH QUALITY ABAYA SHOP FOR SALE  price in Pakistan is affordable.


List.com.pk Register | Login | Post Free Ad Close x